مہر خاص
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگوٹھی میں نصب مہر، انگوٹھی کی مہر جو ہر وقت مالک کے قبضے میں رہتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انگوٹھی میں نصب مہر، انگوٹھی کی مہر جو ہر وقت مالک کے قبضے میں رہتی ہے۔